ہم کون ہیں؟
آسان گھر فائنائس لمیٹڈ ایک ہاؤسنگ فائنانس کمپنی ہے جو اخلاقیات کے بلند اصولوں کو سامنے رکتھے ہوئے بنائی گئی ہے جو منافع کے ساتھ ساتھ معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کرے گی۔جو صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لئے شروع سے صارف کو اپنے ساتھ شامل کرنے سے لے کر آخر تک تمام عمل ٹیکنالوجی اختیار ہوئے خودکار طریقہ استعمال کرتی ہے۔
Social Investment Managers & Advisors, LLC (SIMA) کے بارے میں
سوشل انوسٹمنٹ مینیجرز اور ایڈوائزرز۔ (SIMA) USA LLC ایک نئی طرز کی کمپنی ہے جس کی پہچان شفافیت اور اختراع ہے۔ SIMA مالی اور سماجی دونوں طرح کی منافع کا خواہاں ہے۔ کمپنی کے پاس چار کاروباری لائنیں ہیں۔
- اثاثہ جات کا انتظام
- ایڈوائزری
- سماجی کاروبار اور۔
- انسان دوست خدمت
موجودہ اثاثے زیر انتظام $$ 180 Million
سما امپیکٹ فاؤنڈیشن تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بڑے پیمانے پر کام کررہی ہے۔
SIMA LLC ایک SEC رجسٹرڈ انویسٹمنٹ ایڈوائزر ہے۔
SIMA کے پرنسپل، اسد محمود اور مائیکل راؤین بورسٹ، اثر سرمایہ کاری میں سب سے زیادہ عرصے تک خدمات انجام دینے والے اثاثہ جات کے منتظمین میں سے ایک ہیں۔
SIMA کے پرنسپلز نے 18 سے زیادہ اختراعی امپیکٹ فنڈز بنائے ہیں اور اثرات کی سرمایہ کاری میں USD 2.3 بلین سے زیادہ رکھے ہیں۔
SIMA LLC کو 50 بااثر Asset Management کمپینز کی 2021 اور 2022 کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
SIMA اثر انداز سرمایہ کاری کی جگہ میں ایک سرخیل اور اختراع کار کے طور پر مشہور ہے۔ یہ خود کو ایک فیلڈ بلڈر سمجھتا ہے اور اس نے مائیکرو فنانس اور آف گرڈ سولر سیکٹر میں ضابطہ اخلاق تیار کرنے میں مدد کی ہے۔
ہمارا مشن
ایک بہتر پاکستان کے لئے اپنے اثاثوں کو بڑھانے کے لئے متوسط طبقے کے لئے آسان اور فوری اسلامی ہوم فنانسنگ۔
آسان گھر ضابطہ اخلاق
آسان گھر فنانس لمیٹڈ درج ذیل ضابطہ اخلاق کو اپنائے گا اور اس کی تعمیل کرے گا۔
کسی قسم کا کوئی امتیاز نہیں: اسلام کی حقیقی روح کی بنیاد پر ہم کسی بھی وجہ سے امتیار نہیں برتتے (طرز، جنس، جنسی شناخت، جنسی رجحان، عمر، مذہب یا عقیدہ، معذوری، حمل یا زچگی اور شہری حیثیت)۔
شفافیت: ہم ایک اخلاقی اور شفاف ادارہ ہیں جو س بات کو یقینی بنائے گا کہ قیمتوں میں واضح ہےاور کوئی پوشیدہ فیس نہیں ہے۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ مارکیٹ کے مسابقتی ماحول اور روکاوٹوں کے باوجود ہم سستی سہولیات فراہم کرسکیں۔
.
ارف سروس: ہم صارف کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کو بہترین خدمات فراہم کرنا ہماری بنیادی کوشش ہے۔
ریشانی سے پاک عمل: فنانسنگ کی درخواست کا کم سے کم وقت فراہم کرنے کی کوشش کریں۔
صارف کی رازداری: ہم اپنے صارف کی معلومات کی رازداری کو برقرار رکھیں گے اور معلومات کی حفاظت کریں گے۔
شیئر ہولڈنگ پیٹرن
S.NO | Name of Subscriber | Shares agreed to be taken as per Memorandum of Association | |
---|---|---|---|
No of shares | Par Value | ||
1 | SIMA LLC | 6,999,000 | 6,999,000 |
2 | FAIQ SATTAR KHAN | 500 | 5,000 |
3 | SYED MOHSIN MUJTABA RIZVI | 500 | 5,000 |
Name of the Auditor | Name of the legal advisor |
---|---|
Suriya Nauman Rehan & Co. | Sajeel Mirza Mann Shah |
بورڈ آف ڈائریکٹرز
Asad Mahmood (Board Chairman)
اسد سرمایہ کاری اور مالی مشاورت کے میدان میں 30 سال سے زیادہ تجربہ رکتھے ہیں آپ 50 سے زیادہ ممالک میں 2 ارب ڈالر سے زیادہ سرمایہ کاری کی مشاورت میں شامل رہے ہیں۔ وہ Deutsche Bank میں اپنے 17 سالہ کیریر میں عالمی سماجی سرمایہ کاری ففد کے Managing Director رہ چکے ہیں۔ وہ GOGLA & MIX کی متعدد کمپنیوں کا حصہ رہ چکے ہیں وہ SIMA LLC شریک بانی اور حالیہ CEO ہیں۔
MohsinMujtaba
محسن سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں 20 سال سے زیادہ تجربہ کے مالک ہیں۔ محسن سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد کرانے میں بہترین شیرت کے حامل ہیں۔ محسن فی الوقت فطرا سٹاک ایکس چنج میں Director of Products & Market Development کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Sono Khangharani
سونو چھوٹے قرضہ جات اور دیہی امدادی پروگراموں کے انتظام کا 35 سالہ تجربہ رکھتے ہیں وہ Thardeep Rural Development Program اور Sindh Rural Support Program کے سابقہ میجنگ ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ ان کی خدمات میں حکومت پاکستان نے ہلال امتیاز (دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ) سے نوازا۔ سونو اس وقت Thardeep Rural Development Program کے CEO کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
Faiq Sattar
فائق 10 سال سے زیادہ تجربہ کے حاصل ہیں جس میں جنزیومر بینکنگ، NMBFC کے کریڈٹ، Fintech کمپنز اور نئی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اور نجی قرضوں کی فراہمی شامل ہے۔ AGFL میں شامل ہونے سے پہلے فائق SIMA میں بطور SVP خدمات انجام دے رہے تھے اور $64 ملین سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی دیکھ بھال کرر ہے تھے جو پاکستان، نائیجیریا، گھانا، سیرالیون، فلپائن، کینیا اور یوگندا تک مشتمل ہے۔
شرعی مشیر
مفتی محمد نعمان کریم
فتی محمد نعمان کریم اسلامی مالیاتی معاملات کے مشہورماھرہیں۔ وہ SECP کے ساتھ Shariah Advisor Regulations کے شرعی مشیرکی حیشیت سے اندراج رکھتے ہیں۔ ان کا مجموئی تجربہ 14 سال سے زیادہ کا ہے جس مین 7 سال کا توریس اور 7 سال کا مختلف اسلامی بینکوں کے شریعہ آڈٹ اور Compliance کے ساتھ ہیں۔ ان کے پاس "الشہدۃ العالمیہ” اور "تخصص” (مفتی) کی اسناد ہیں۔ دینی تعلیمات کے علاوھ یہ PHD اور(CSAA) کی قا بلیت بھی رکھتے ہیں۔